ظفری

لائبریرین
ذرا دھوپ نکلنے کا انتظار کریں ۔ سوکھ جائے گا موسم ۔
ویسے یہاں تو پورا ہفتہ بارش ہے اور وہ بھی گرج چمک کے ساتھ ۔
 

الف عین

لائبریرین
رات کو تو یہاں کیلیفورنیا میں اب بھی سردی ہے، دس گیارہ ڈگری( جو عموماً حیدرآباد کی سردیوں میں ہوتا ہے)، دن میں البتہ 30 ڈگری سیلسئس کے آس پاس چل رہا ہے
 
کہیں قلم کی حق تلفی نہ ہوجائے ، لہٰذا بہت احتیاط سے لکھیں ۔۔۔۔بعض شعرا کے نثری اقتباس اُن کی شاعری کا اور شعری انداز اُن کی قابلیت کا وزٹنگ کارڈ ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔گزشتہ دنوں یہی ہوا۔۔ ۔۔۔اب کسے رہنما کرے کوئی۔۔۔۔۔​
 
Top