محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کہیں قلم کی حق تلفی نہ ہوجائے ، لہٰذا بہت احتیاط سے لکھیں ۔۔۔۔بعض شعرا کے نثری اقتباس اُن کی شاعری کا اور شعری انداز اُن کی قابلیت کا وزٹنگ کارڈ ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔گزشتہ دنوں یہی ہوا۔۔ ۔۔۔اب کسے رہنما کرے کوئی۔۔۔۔۔​
مجھے سمجھ نہ آئی کہ کس کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ ذرا اس بات کو سلیس اردو میں کریں۔ 🙂
 

عظیم

محفلین
نثری اقتباس اور وزٹنگ کارڈ والی بات مجھے تو سمجھ آ گئی ہے! گزشتہ دنوں کیا ہوا یہ البتہ میں بھی نہیں سمجھ سکا!
 
کہیں قلم کی حق تلفی نہ ہوجائے ، لہٰذا بہت احتیاط سے لکھیں ۔۔۔۔بعض شعرا کے نثری اقتباس اُن کی شاعری کا اور شعری انداز اُن کی قابلیت کا وزٹنگ کارڈ ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔گزشتہ دنوں یہی ہوا۔۔ ۔۔۔اب کسے رہنما کرے کوئی۔۔۔۔۔​
واہ جی ۔ ہماری بہنا کبھی غلط لکھ ہی نہیں سکتیں ۔ جس قدر محتاط سیما بہنا ہیں اتنا تو کوئی بھی نہیں ۔ ایویں ای۔۔؟ ساڈی پین نو کجھ نئیں کہنا۔۔!

ویسے بھی ایک رمز ہے ۔

تکلف برطرف

یہ کیوں اور کہاں استعمال کیا جاتا ہے؟
 

عظیم

محفلین
ہمارا خیال ہے کہ جب بہت محتاط انداز میں بات کی جا رہی ہو کسی سے اور اچانک دوستانہ رنگ اختیار کرنا مقصود ہو تو یہ جملہ کہا جاتا ہے کہ تکلف بر طرف
 

وجی

لائبریرین
چلیں جی اب پوچھ لیا ہے تو بتادیتے ہیں کہ خیریت سے ہیں
مگر لسی مل جاتی تو کیا بات تھی۔
 
ذخیرہ ختم ہو گیا سب جگہ روح افزا کا، اب لوگ امریکہ سے ہند و پاک منگوا رہے ہیں!
رستہ تو نکل آتا ہے ۔ ہماری طرف تو گلی گلی پنساری ہیں جو دل جان سے شربت روح افزاء کی افزائش کرنے میں مشغول ہیں ۔ محلے گلیوں میں غیر قانونی فیکٹریاں ہیں جو کھانڈ میں نہ جانے کیا کیا گھول کر لال شربت بنا کر کبھی روح فزا تو کبھی جاں افزا کے ناموں سے مارکیٹ میں شیرہ سا پیش کر رہے ہیں ۔ اللہ جانے شیرہ ہے کہ ہم شیرہ ہے جانوں پر تو عوام کی ظلم ہو رہا ہے
 

وجی

لائبریرین
زبردست ذائقہ ہے روح افزاء کا :notworthy:
اور اگر اس میں لیمو کا رس ڈالا ہوا ہو تو :bighug: آہ کیا بات ہے
 
Top