گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بات ہی کچھ ایسی ہے۔ آپ نہیں سمجھو گے۔
ہاں نا۔ خبر رکھنی پڑتی ہے تا کہ جہاں بادل برسنے اور پکوڑے بننے کی امید ہو، ہم بھی اپنا حصہ لے سکیں
تنہا بنی ہے شملہ مرچ یا پنیر سے بھر کر۔ ویسے تو قیمہ اور شملہ مرچ بھی بنتی ہے۔ آپ بتائیے کون سی بنی ہے آپ کی طرف۔پکوڑے تو خیر نہیں بن سکے، آندھی اور بارش کی وجہ سے لائٹ بار بار آ جا رہی تھی۔ شملہ مرچ بنی ہے البتہ، وہ کہتے ہیں تو حاضر ہے۔ اب نہ جانے شملہ مرچ ہی کہا جاتا ہے گرین پیپر کو یا کچھ اور
ثمرین کے گھر جس طرح بنتی ہے آلو کے ساتھتنہا بنی ہے شملہ مرچ یا پنیر سے بھر کر۔ ویسے تو قیمہ اور شملہ مرچ بھی بنتی ہے۔ آپ بتائیے کون سی بنی ہے آپ کی طرف۔
ژالہ باری کی طرح شدید کیونکہ ہمارے ایک ساتھی ہوا کرتے تھے جو اکثر ایسی اغلاط کرتے تھے ۔ ان سے حاصل کردہ تجربہ کی بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ بڑی شدید کوفت ہوتی ہےزبردست کوب اگر ذبردست لکھا جائے تو یہ چھوٹی غلطی ہے یا بڑی۔۔۔ یا پھر بہت ہی بڑی؟
صحن سے جواب وجی بھیا کو وعلیکم السلام و جمعہ مبارکسب کو السلام علیکم
اور جمعہ المبارک۔