شکیل احمد خان23
محفلین
ٹھہرئیے ! بارش صاحبہ بھی میچ دیکھنے پہنچ گئی ہیں۔۔۔۔
وعلیکم السلامچلیں جی سب کو ہماری طرف سے السلام علیکم۔
طریقہ تو یہی بتا رہا ہے آپ کے پنجابی بولنے کا کہ شاید یہ راولپنڈی کا پنجابی لہجہ ہے!صحیح بات کو شاید نہیں کہتے بلکہ کہتے ہیں ۔۔ آہو جی صئی آخدے او۔۔