نا سمجھ خواہ جتنا بھی ہو طوطا ، فال نکالنے کے علاوہ کوئی اور کام کرتے نہیں دیکھا اُسے
اِس میں بھی اُسے اجرت، پسینہ نکلنے سے پہلے ہی چاہئے ۔ حساب کتاب میں بالکل
بے لحاظوں پہ گیا ہے، شاید اسی لئے تمام بے لحاظوں کوطوطا چشم کہاجاتا ہے
طوطے گو کئی رنگ و نسل کے ہوتے ہیں لیکن فطرتاََ ایک سے ہوتے ہیں