چائے کا نہیں دوپہر کے کے کھانے کا وقت ہو چلا ہے
وجی لائبریرین ستمبر 15، 2013 #462 حلوہ بھی کھانے کے ساتھ ہو تو کیا بات ہے ویسے کھانے کے بعد چائے صحیح
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2013 #464 دل تو میرا بھی چاہ رہا ہے کہ حلوہ کھاؤں لیکن میں مولوی نہیں ہوں پھر بھی پسند تو کرتا ہی ہوں۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 15، 2013 #467 رسم ہے کہ پہلے سلام کیا جاتا ہے محفل میں وارد ہوتے ہیں تو۔ السلام و علیکم!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 15، 2013 #469 ژالہ باری تو نہیں ہو رہی یہاں کہ اس کے شور سے، آہستہ سلام کریں تو سن نہ سکے کوئی!
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2013 #472 مہدی نقوی حجاز نے کہا: رسم ہے کہ پہلے سلام کیا جاتا ہے محفل میں وارد ہوتے ہیں تو۔ السلام و علیکم! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح املاء السلام علیکم ہے۔ السلام اور علیکم کے درمیان حرف ؤاو نہیں ہے۔
مہدی نقوی حجاز نے کہا: رسم ہے کہ پہلے سلام کیا جاتا ہے محفل میں وارد ہوتے ہیں تو۔ السلام و علیکم! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح املاء السلام علیکم ہے۔ السلام اور علیکم کے درمیان حرف ؤاو نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2013 #480 کیسے ہو سکتا ہے یہ، جبکہ نامعلوم لوگوں کو نامعلوم جگہ کا علم ہی نہیں۔