ایک تو میں ہوں بہوش و حواس۔
ع عظیم محفلین ستمبر 3، 2014 #4,424 الف عین نے کہا: پہلے کی طرح کوئی نہیں آ رہا ہے شمشاد بھی غائب ہیں!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تمام لوگ ایک دوسرے کا مذاق بنانے میں مصروف ہیں بابا - اور یہ نہیں جانتے کہ ان کے ساته کیا مذاق کیا جا رہا ہے
الف عین نے کہا: پہلے کی طرح کوئی نہیں آ رہا ہے شمشاد بھی غائب ہیں!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تمام لوگ ایک دوسرے کا مذاق بنانے میں مصروف ہیں بابا - اور یہ نہیں جانتے کہ ان کے ساته کیا مذاق کیا جا رہا ہے
ع عظیم محفلین ستمبر 8، 2014 #4,426 ثمینہ کے ہونے سے پہلے کی بات - پہلے تو یہاں بہت سے لوگ باتاں واتاں پوچه لیا کرتے تهے اب تاں کوئی ناں دکهائی دیوے ہے ہمیں - اللہ خیر کرے کہیں سب بهاگ واگ تو نہیں گئے - اس کهیلنے سے !
ثمینہ کے ہونے سے پہلے کی بات - پہلے تو یہاں بہت سے لوگ باتاں واتاں پوچه لیا کرتے تهے اب تاں کوئی ناں دکهائی دیوے ہے ہمیں - اللہ خیر کرے کہیں سب بهاگ واگ تو نہیں گئے - اس کهیلنے سے !
ع عظیم محفلین ستمبر 9، 2014 #4,431 داد دیجئے خواجہ طلحہ صاحب کی بات پر نہ پتا چلے پوچه رہے ہیں محترم کہ بتا رہے ہیں - بهئی کچه اور لوگ بهی کهیلنے آ رہے ہیں ؟
داد دیجئے خواجہ طلحہ صاحب کی بات پر نہ پتا چلے پوچه رہے ہیں محترم کہ بتا رہے ہیں - بهئی کچه اور لوگ بهی کهیلنے آ رہے ہیں ؟
ع عظیم محفلین ستمبر 10، 2014 #4,433 ذرا پوچه کر بتائیں تو کس سے ؟ تصویر تو آپ نے شیر کی لگا رکهی ہے !
ع عندلیب محفلین ستمبر 10، 2014 #4,434 رہنے دیجیے اب مجھے ایسا لگنے لگا ہے کہ آپ شیر سے ڈرنے لگے ہیں ۔
الف عین لائبریرین ستمبر 11، 2014 #4,435 زبردست شیر تو لگا رکھا ہے وجی نے مگر مجھے لگتا ہے کہ کاغذی ہے۔ اس سے کیا ڈرنا!
ع عظیم محفلین ستمبر 11، 2014 #4,437 شیر ہونے پر اتنا غرور مت کریں وجی بهائی آخر تو جانور ہی ہے ! اور نیشنل جیوگرافک چینل پر لگڑ بگڑوں سے بهاگتے ہوئے دیکها ہے شیروں کو
شیر ہونے پر اتنا غرور مت کریں وجی بهائی آخر تو جانور ہی ہے ! اور نیشنل جیوگرافک چینل پر لگڑ بگڑوں سے بهاگتے ہوئے دیکها ہے شیروں کو
ع عظیم محفلین ستمبر 11، 2014 #4,439 ضرور کہیں جناب کس نے روکا ہے - لیجئے ہم بهی کہے دیتے ہیں - وجی بهائی شیر ہیں -