ظاہر ہے وہ تو ہے مگر شمشاد بھائی ہیں کہاں
ع عظیم محفلین ستمبر 16، 2014 #4,442 عظیم صاحب کا بهی یہی پوچهنا ہے شمشاد بهائی اور ان کے طوطے کہاں گئے
الف عین لائبریرین ستمبر 17، 2014 #4,443 غائب ہیں کئی دن سے،ذرا معلوم کیا جائے۔ سعودی دوستوں سے پوچھا جائے کہ شمشاد بھائی کیوں نہیں آ رہے؟؟
ع عظیم محفلین ستمبر 19، 2014 #4,445 قدرت اللہ صاحب سے پوچها جائے - اللہ کرے خیریت سے ہوں شمشاد بهائی اور ان کے طوطے طوطیاں -
الف عین لائبریرین ستمبر 22، 2014 #4,449 عظیم نے کہا: لے دس - شیراں نال کهیڈاں گے !؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو سمجھا ہی نہیں!!
ع عظیم محفلین ستمبر 22، 2014 #4,451 الف عین نے کہا: میں تو سمجھا ہی نہیں!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی تو بابا آپ کو بهی سمجهانا پڑتا ہے -
الف عین نے کہا: میں تو سمجھا ہی نہیں!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی تو بابا آپ کو بهی سمجهانا پڑتا ہے -
ع عظیم محفلین ستمبر 23، 2014 #4,454 آپ بهی کمال کرتے ہیں وجی بهائی بهلا بابا کے ساته جانی کی کیا ضرورت ؟ بابا پشتو سیکهنا پڑے گی مجهے ؟
ع عظیم محفلین ستمبر 23، 2014 #4,455 بابا آپ کو پنجابی سمجه نہیں آتی اور ان کو میری اردو انگریزی مجهے اچهی نہیں لگتی اور ہندی میں مجا نہیں -
بابا آپ کو پنجابی سمجه نہیں آتی اور ان کو میری اردو انگریزی مجهے اچهی نہیں لگتی اور ہندی میں مجا نہیں -
ع عظیم محفلین ستمبر 25، 2014 #4,460 جناب ثمرین کی بنی ہوئی چائے بهی پینے قابل ہوتی ہے کیا ؟ اس سے تو اچهی ہم بنا لیتے ہیں بهلے ہی آدهی گرا دیں - خیر چائے پلانے والے بهی آ ہی جائیں گے -
جناب ثمرین کی بنی ہوئی چائے بهی پینے قابل ہوتی ہے کیا ؟ اس سے تو اچهی ہم بنا لیتے ہیں بهلے ہی آدهی گرا دیں - خیر چائے پلانے والے بهی آ ہی جائیں گے -