سید عاطف علی
لائبریرین
قریں قیاس تو یہی روداد ہے۔
کبھی کبھار پانچ سات بھی ہو جاتے ہوں تو بعید نہیںفقط تین چار چوہے سال میں تو کم ہی ہیں، سیما علی سے پوچھیں کہ پاکستان میں کیا اوسط ہے چوہوں کی ایک سال میں
لیکن ٹام کا تو کام میں خود ہی کرتا ہوں۔گھر میں جیری ہو تو ٹام بھی پال لینا چاہیے۔