ضروری ہے کہ موقع پانے کے لیے آپ بھی تیزی دکھائیں۔شاباش
کسی کو موقعہ نہ دو لکھنے کا خود ہی لگی رہو۔
طوطے کہہ رہے کہ ضروری ہے۔ضروری نہیں ہے
غم سے نکالئیے پھر اس ڈ کو۔ظلم پر طالبِ انصاف ہے ڈ کہ ڈ کو یک و تنہا چھوڑ کر گُل بی بی آگے نکل گئی تھیں ۔ میں جب مراسلہ لکھ رہا تھا ڈ اِس صدمے سے نزار تھا میں نے اُسے تسلی دی۔اب وہ پھول کر کُپا ہوگیا ہے۔
فوراً بتائیے کہ کیا غلط۔
قصور میرا تھا ، میں دیکھ نہ سکا کیونکہ اُس وقت گل بی بی کی طوفانی رفتار سے زمین و آسمان کی ہر چیز گھوم رہی تھی ، میں بھی چکراگیا۔۔۔۔لیکن ڈ سے ہم نے لکھا تو ہوا ہے۔