گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی ثمرین ان دنوں چائے پیدا کرنے والے ممالک کے دورے پر ہیں یعنی چین، بھارت ، کینیا،سری لنکا، ویت نام،انڈونیشیا اور جاپان کی یاترا کررہی ہیں ۔ثمرین واپس آکر اپنی سیاحت کے دوررس اثرات کی سمری پیش کریں گی اور پھر باورچی خانے کا رُخ کریں نہ کریں میڈم کی مرضی ۔۔۔۔۔۔۔​
 
آخری تدوین:
دل چھوٹا نہ کریں ۔معلوم نہیں آپ کے ہاں کوئٹہ وال ہوٹل ہیں کہ نہیں ،پیالہ ہوٹل تو ہوگا شاید اگر وہ بھی نہیں پرچون کی دُکان تو قرب و جوار میں ہوگی۔ تو لپٹن چُوراچائے لائیں،پکائیں اور خود بھی پیئیں اور قدح بھر کر یہاں محفل میں بھی بھجوائیں کہ سب سیر ہوکر پیئیں ، اتنے ثمرین بھی واپس آجائیں گی اور بیشک سیرو سیاحت سے دنیا کی۔۔۔۔۔۔ دماغ تو آسمان پر ہوگا مگر رہنا تو اُسے بہرحال یہیں ہے تو کیوں نہیں بنائے گی چائے ،بنائے گی اور ضرور بنائے گی۔ اِقبال کا شعر پڑھتی رہیں۔۔۔۔​
 

سیما علی

لائبریرین
ڈرتے رہنا ہے اللہ سے
ہم جہاں بھی رہیں ، تنہائی ہویا جماعت ، سفرہویاحضر ، رات ہو یا دن ،ہمیشہ اللہ کا تقوی اختیار کرناہے ، اس کا خوف کھانا ہے
اور
اس سے ڈرتے رہنا ہے ۔ ترمذی میں حسن درجے کی روایت ہے ، نبی ﷺ کا فرمان ہے :
اتَّقِ اللَّهِ حيثُ ما كنتَ ، وأتبعِ السَّيِّئةَ الحسنةَ تمحُها ، وخالقِ النَّاسَ بخلقٍ حسنٍ(صحيح الترمذي:1987)
ترجمہ: جہاں بھی رہواللہ سے ڈرو، برائی کے بعد (جوتم سے ہوجائے) بھلائی کروجو برائی کومٹادےاورلوگوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آؤ۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

 
Top