وجی

لائبریرین
خیر سے آجکل شمشاد صاحب کہاں پائے جاتے ہیں
کہیں اپنے طوطے ڈھوندنے تو نہیں نکل گئے
 

عظیم

محفلین
داد حاضر ہے جناب ! شمشاد بهائی نہ ہوئے ہمارا سکون ہو گئے جو کہیں نہیں پائے جاتے !


نہیں بابا ہر بات کہاں آسان ہوتی ہے - ہر بات کو آسان کرنا پڑتا ہے - ورنہ لوگ مشکلوں میں پڑ جاتے ہیں -
 

عظیم

محفلین
رہنے دیں بابا شمشاد بهائی خیریت سے ہوں گے - محفل میں کوئی تو شخص ہوگا جنہیں ان کے بارے میں علم ہو - اگر خدانخواستہ کچه ہوا ہوتا تو خبر لگ چکی ہوتی - اور لوگ بهول بهی چکے ہوتے محترم کو - اللہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکهے -
یہاں آپ کا بیٹا مر چلا ہے-
 

عظیم

محفلین
عرض یہ ہے بابا ظلم آپ نے بهی کم نہیں کیا چائے بنانے پر لگائے رکها اور کبهی ایک گهونٹ تک نہیں بهرا خیر بهرتے بهی کیوں اپنی بنی ہوئی چائے تو کبهی میں نے بهی نہیں پی -
 
Top