شکیل احمد خان23
محفلین
کہ یوٹیوب وقت کے عظیم فن پاروں کی ٹک ٹاکرز کے ہاتھوں بنی پیروڈیز سے بھر ساگیا ہے۔۔۔۔۔
آخری تدوین:
کہ یوٹیوب وقت کے عظیم فن پاروں کی ٹک ٹاکرز کے ہاتھوں بنی پیروڈیز سے بھر ساگیا ہے۔۔۔۔۔
لیکن مفت میں ایسا کیسے ہو۔
کہاں ہیں قصور والے وجی بھیا بلا رہے ہیں ۔۔۔۔قصور سے کوئی نہیں آیا یہاں۔
ٹوٹے نہ یہ سلسلہِ محبت دعا و سلام کا ۔۔۔/تو دیر ہماری طرف سے بھی نہیں ہو گی، سلام کا جواب دینے میں، وعلیکم السلام!