سیما علی

لائبریرین

ذکرِ الٰہی کے ساتھ ذکرِ مصطفی ﷺ کے یکجا ہونے کا ذکر

وَ اَطِيْعُوا اللهَ وَ الرَّسُوْلَ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَo
(آل عمران، 3 : 22)
’’اور اللہ کی اور رسول ( ﷺ ) کی فرمانبرداری کرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائےo‘‘
 
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

رسول ﷺ کے راضی ہونے سے ہی اللہ راضی ہو جاتا ہے کیوں کہ دونوں کی رضا ایک ہے
 
عظیم

محفلین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

رسول ﷺ کے راضی ہونے سے ہی اللہ راضی ہو جاتا ہے کیوں کہ دونوں کی رضا ایک ہے
زمین اور آسمان اس کے ہیں جس سے اللہ اور اس کا رسول ص راضی ہو جائیں، دعا ہے کہ ہم سب سے راضی ہوں۔
 
سیما علی

لائبریرین
صالح لوگوں کی نشانی ہے شکر ادا کرنا!
ضروری ہے شکر و صبر دونوں ۔۔۔
مؤمن پر تعجب ہے کہ اس کا ہر معاملہ خیروالا ہے اور یہ بات سوائے مؤمن کے کسی کو حاصل نہیں، اگر مؤمن کو خوشی ملے توشکر کرتا ہے جو اس کے لئے خیر ہے اور اگر اسے مصیبت پہنچے تو صبر کرتا ہے،اس میں بھی مؤمن کے لئے خیر ہے۔۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
کہاں ہیں وہ لوگ جو دلوں کو پڑھ لیتے ہیں ۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

عظیم

محفلین
میرا خیال ہے کہ وجی بھائی سمجھ رہے ہیں کہ استاد محترم ہندوستانی وقت کے مطابق کھانا اور چائے نوش فرماتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ وجی بھائی سمجھ رہے ہیں کہ استاد محترم ہندوستانی وقت کے مطابق کھانا اور چائے نوش فرماتے ہیں
نہیں نہیں اُستادِ محترم امریکہ کے وقت کے مطابق
کھانا تناول فرما رہے ہیں
نہ کہ ہندوستانی وقت کے مطابق ۔۔۔۔
 
Top