گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بُرے بُرے منہ بنا رہی مسور کی دال۔۔۔ اور پھر ہمیں کہے گی کہ یہ منہ اور مسور کی دال۔ یہ سننے سے پہلے ہم اسے چاولوں پر انڈیل کر کھا آئیں۔
 
اربش علی

محفلین
بُرے بُرے منہ بنا رہی مسور کی دال۔۔۔ اور پھر ہمیں کہے گی کہ یہ منہ اور مسور کی دال۔ یہ سننے سے پہلے ہم اسے چاولوں پر انڈیل کر کھا آئیں۔
پر یہ بات سمجھائیں کہ بقول آپ کے جب چاے چل نہیں سکتی، تو مسور کی دال برے برے منہ کیسے بنا سکتی ہے ؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پر یہ بات سمجھائیں کہ بقول آپ کے جب چاے چل نہیں سکتی، تو مسور کی دال برے برے منہ کیسے بنا سکتی ہے ؟
ٹھیک سے نہیں بنا پاتی۔۔۔۔ بس ہم خود ہی ایسا تصور کر لیتے ہیں۔ آخر کو تخیل کی پرواز بھی تو کوئی چیز ہے یا نہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تبھی تو میں کہوں محفل میں اب بھی کچھ امن باقی ہے، ورنہ جب آپ نے جڑیں مضبوط کر لیں، تو محفل میں بھی دھلائیاں ہوا کریں گی۔ 😁
ثمر ہے یہ ماں کی دعاؤں کا کہ امن باقی ہے۔ اور وہ جو دھلائیاں ہوا کریں گی ، وہ صفائیاں ستھرائیاں ہوں گی اصل میں۔ جو کہ کبھی کبھی ضروری ہوتی ہیں۔ نہیں سمجھے نا؟
 
اربش علی

محفلین
ثمر ہے یہ ماں کی دعاؤں کا کہ امن باقی ہے۔ اور وہ جو دھلائیاں ہوا کریں گی ، وہ صفائیاں ستھرائیاں ہوں گی اصل میں۔ جو کہ کبھی کبھی ضروری ہوتی ہیں۔ نہیں سمجھے نا؟
جی، یقیناً سمجھ گیا۔ آخر میرے پاس بھی تو تھوڑا سا دماغ موجود ہے نا!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذو معنی تھا ہمارا جملہ، مگر اشارہ آپ کے دماغ کی طرف تھا۔ 🤣
رہنے دیں اب صفائیاں۔۔۔ اس سے پہلے والے مراسلے میں آپ نے اپنے دماغ کے تھوڑا سا ہونے کا ذکر کیا تھا۔ پھر اشارہ ہمارے دماغ کی طرف کیسے ہو گیا جو سرے سے ہے ہی نہیں۔
 
اربش علی

محفلین
ذرا ذرا سی بات کا ڈھنڈورا تھوڑی پیٹا جاتا ہے۔
رکیے،اسی سے غالب کا ایک شعر یاد آیا
دل تابِ ضبطِ نالہ ندارد، خدای را
از ما مجوی گریۂ بی ہای ہای را
کہ دل ضبطِ نالہ کی طاقت نہیں رکھتا۔ خدارا، ہم سے ہاے ہاے کے بغیر گریہ کی توقع نہ رکھو۔
 
Top