گھر پر مشکل سے یہاں آنا ہوتا ہے
ع عظیم محفلین اکتوبر 20، 2014 #4,482 لیجئے اب تو بابا بهی ادهر نہیں آتے - کہا کرتے تهے اس دهاگے کو ڈهونڈ کر نکالنا پڑتا ہے -
ع عظیم محفلین اکتوبر 21، 2014 #4,483 میرا جوتا ہے جاپانی یہ پتلون انگلستانی سر پہ لال ٹوپی روسی پھر بھی دل ہے ۔۔۔۔
ع عظیم محفلین اکتوبر 23، 2014 #4,488 بهئی آپ تو کب سے یہاں ہیں - انہیں بلائیں جو نہیں آتے - و علیکم السلام -
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 27، 2014 #4,495 حلیب والی ہونی چاہیے ، یہاں سعودی عرب میں تو کالی چائے کا وراج کافی عام ہے۔ مگر ہم تو شای حلیب(دودھ والی چائے) ہی پسند کرتے ہیں بھئی۔
حلیب والی ہونی چاہیے ، یہاں سعودی عرب میں تو کالی چائے کا وراج کافی عام ہے۔ مگر ہم تو شای حلیب(دودھ والی چائے) ہی پسند کرتے ہیں بھئی۔
ع عظیم محفلین اکتوبر 27، 2014 #4,496 خیر ہے عاطف بھائی برانڈز میں کیا رکھا ہے ۔ دودھ خالص ہونا چاہئے ۔
ع عظیم محفلین اکتوبر 27، 2014 #4,498 ڈاکٹر صاحب نے منع کیا ہے ۔ کہتے ہیں جب دودھ ہی خالص نہیں تو چاہت کیا کیجئے ؟