bilal260

محفلین
گئے کہا ں سب کہتے تھے تم کو لے کر جائے گے ابھی پوچھتا ہوں کال کر کے میں تو رہ گیا نہ اردو محفل پکنک ٹیم کے ساتھ جانے سے اسی لئے کہتے ہیں وقت کی پابندی کیا کروں۔
گھڑی میری تو ایک گھنٹہ پیچھے ہیں۔
 

bilal260

محفلین
لو جی ایتھے رکھو۔ ہمیں تو اردو محفل کی پکنک کا پتہ ہی نہیں چلا۔

زلفی صاحب ا ب کی دفعہ لفظ تھا گ گ گ تو میں نے گ سے یہ لمبا فقرہ لکھا ۔
پکنک وغیرہ کچھ نہں تھا ۔
جیسا کہ استاد نے کہا برف پر فقرہ بنائو تو شاگرد نے کہا پانی پی لے تو استاد نے کہا برف کہا ہے۔تو شاگرد بولا اس کا پانی بن گیا اس لئے تو کہہ رہا ہوں کہ پانی پی لیجئے۔
ہا ہا ہا۔
 

bilal260

محفلین
ہو ہو ہو ہا ہا ہا کیا حکم ہے میرے آقا ۔
یہ الفاظ ہے گوگل ڈاٹ کام کے کہ کیا سرچ کرنا ہے۔
اب اگلا لفظ ہے۔
ء
 
Top