گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شاباش دیں یا ڈالڈا کا ڈبہ؟
صابن کا پیک دیں۔شاباش دیں یا ڈالڈا کا ڈبہ؟
ضرور دیں گے صابن کا پیک لیکن صبر ۔ صبر۔۔۔ بھلکڑ مت بنئیے گا۔سچ تو یہ ہے کہ آپ کی اس تیزی سے ہمیں الف ب بھول رہی ہے۔
طبیعت صاف کرنی ہے کیا اپنی؟صابن کا پیک دیں۔
ضرورت ہو گیا ہے اب تو صبر، مگر آپ کو صبر نہیں آ رہا۔ ریل کی رفتار سے مراسلے جاری ہیں، ہم کچلے نہ جائیں ریل تلے!صبر ۔ صبر۔۔۔ بھلکڑ مت بنئیے گا۔
ظروف صاف کرنے ہیں۔طبیعت صاف کرنی ہے کیا اپنی؟
عین ممکن ہے ایسا کہ اسی لئے صابن کا پیک مانگ رہے ہیں ورنہ برتن تھوڑی دھونے آپ نے۔طبیعت صاف کرنی ہے کیا اپنی؟
عین حقیقیت تو یہی ہے کہ برتن دھونے کو مانگ رہے ہیں۔ظاہر ہے کہ اسی لئے صابن کا پیک مانگ رہے ہیں ورنہ برتن تھوڑی دھونے آپ نے۔
غم نہ کریں۔ یہاں بہت ہیں زخمیوں کی مرہم پٹی کرنے والے بھی اور زخموں پر نمک چھڑکنے والے بھی۔ضرورت ہو گیا ہے اب تو صبر، مگر آپ کو صبر نہیں آ رہا۔ ریل کی رفتار سے مراسلے جاری ہیں، ہم کچلے نہ جائیں ریل تلے!
فالج کے مریضوں کا علاج کرنے والے بھی موجود ہیں؟غم نہ کریں۔ یہاں بہت ہیں زخمیوں کی مرہم پٹی کرنے والے بھی اور زخموں پر نمک چھڑکنے والے بھی۔
فکر مت کریں۔ برتنوں کو صابن کے بغیر بھی دھویا جا سکتا ہے۔ چولہے میں کچھ راکھ تو بچی ہو گی۔ اچھے سے برتن مانجھ کر چمکا دیجئیے۔عین حقیقیت تو یہی ہے کہ برتن دھونے کو مانگ رہے ہیں۔
قدیم طریقہ ہے یہ تو۔فکر مت کریں۔ برتنوں کو صابن کے بغیر بھی دھویا جا سکتا ہے۔ چولہے میں کچھ راکھ تو بچی ہو گی۔ اچھے سے برتن مانجھ کر چمکا دیجئیے۔
کچھ تو بتائیے کہ قبول ہے اگر ہمارا مشورہ تو کریدیں راکھ۔ لیکن خیال رہے کہ کوئی چنگاری نہ دبی ہو۔ کہیں بھڑک کر شعلہ نہ بن جائے۔فکر مت کریں۔ برتنوں کو صابن کے بغیر بھی دھویا جا سکتا ہے۔ چولہے میں کچھ راکھ تو بچی ہو گی۔ اچھے سے برتن مانجھ کر چمکا دیجئیے۔
کہیں یہ چنگاری ہمیں میں نہ دبی ہو، اور کہیں ہمیں شعلہ بن کر جل نہ جائیں!قبول ہے اگر ہمارا مشورہ تو کریدیں راکھ۔ لیکن خیال رہے کہ کوئی چنگاری نہ دبی ہو۔ کہیں بھڑک کر شعلہ نہ بن جائے۔
گُل کو یاد ہے کہقدیم طریقہ ہے یہ تو۔
لیکن پھر تو شعلوں کو ہوا دینی پڑے گی۔کہیں یہ چنگاری ہمیں میں نہ دبی ہو، اور کہیں ہمیں شعلہ بن کر جل نہ جائیں!
مگر ہمیں شعر یاد آ گیالیکن پھر تو شعلوں کو ہوا دینی پڑے گی۔
ماچس دیجئیے گا روفی بھیا۔ ہمارے تیل کے کنستر استعمال ہونے کا وقت آ گیا ہےلیکن پھر تو شعلوں کو ہوا دینی پڑے گی۔
نا رے نا! تیل کے کنستر کیوں کر رکھے ہوئے ہیں آپ نے؟؟!؟ماچس دیجئیے گا روفی بھیا۔ ہمارے تیل کے کنستر استعمال ہونے کا وقت آ گیا ہے
ویسے ایک مشورہ ہے کہ نہ یاد کریں تکیہ۔ رضائی یاد کریں۔ بلکہ ہمیں بھی 100 رضائیاں چاہئیں بکریوں کے لئے۔ سردی میں ان کی میں میں بڑھنے لگی ہے بقول عاطف بھیا۔مگر ہمیں شعر یاد آ گیا
باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے