گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سچ نہیں ہے یہ۔ صرف صبح کے وقت دو مگ۔ اس کے بعد اگلی صبح تک بالکل بھی نہیں۔ ایک آدھ کپ قہوہ ہو جائے تو ٹھیک ورنہ وہ بھی نہیں۔ کیا یہ زیادہ ہے؟زیادہ ہی چائے پینی شروع نہیں کردی آپ نے۔
سچ نہیں ہے یہ۔ صرف صبح کے وقت دو مگ۔ اس کے بعد اگلی صبح تک بالکل بھی نہیں۔ ایک آدھ کپ قہوہ ہو جائے تو ٹھیک ورنہ وہ بھی نہیں۔ کیا یہ زیادہ ہے؟زیادہ ہی چائے پینی شروع نہیں کردی آپ نے۔
صرف شاباش؟شاباش ہے بھئی۔
فی الحال تو ہمارا خیال ہے کہ چائے کی طلب ہمیں ہو رہی ہے ۔۔عمر دراز لوگوں کو چائے کی زیادہ طلب ہوتی ہے شاید
لیجیے کیا کہنے آپکے شعر کے جیتی رہیے ۔۔۔گل ترے گلشن ہے تیرا سب بہاریں ہیں تیری
آشیان و برق سب کہتے ہیں افسانہ ترا
نہ کہیں ایسے آپ بہت لائق ہیں !!!!!ضروری تھوڑی ہے شاعر ہی لائق ہوںمگر ہمارا تو نہیں ہے شعر۔ ہمیں تو قافیہ ردیف کی الف بے بھی نہیں آتی۔
ہر گزنہیں ۔۔۔ وہ ہمیشہ ہمارے خلاف بولتے ہیں۔ بلکہ وہ ہی کیا، سبھی محاذ کھولے تیار بیٹھے ملتے ہیں محفل میں ہمارے خلاف۔وجی
بھیا ہی بتائیں گے