اربش علی

محفلین
نہ یاد کریں تکیہ۔ رضائی یاد کریں۔ بلکہ ہمیں بھی 100 رضائیاں چاہئیں بکریوں کے لئے۔ سردی میں ان کی میں میں بڑھنے لگی ہے بقول عاطف بھیا۔
واللہ، اتنی رضائیاں ہم نہیں لا سکتے۔ اپنے پولسیے بھیا سے رابطہ کیجیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جلد بازی میں مہمل جملہ لکھ دیا۔
بھلا پھل کا ثمر کیا ہوتا ہے۔ پھل کا پھل ؟؟!؟
خیر سے ابھی تک آپ کو معلوم ہی نہیں پڑا کہ ایسا ہم جان بوجھ کر کرتے ہیں تا کہ معلوم پڑتا رہے کہ سامنے والے نے ہمارا مراسلہ پڑھے بنا تو جواب نہیں دے دیا۔
 
Top