صحیح فرمایا۔رکتے ہم بھی نہیں ضرور شامل ہوتے اگر فیملی کے ساتھ نہ ہوتے تو۔
فوراً ہماری ڈھیر ساری دعائیں آپکے لئے اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ۔۔غالباً یہ اطلاع اب تک نہیں دے سکا کہ میں اسپتال سے گھر آ گیا ہوں، پانچ دن بعد پھر جانا ہے، اس کے بعد شاید پٹی بدلیں گے۔ بہر حال میں آرام سے ہوں، کوئی تکلیف نہیں، الحمد للہ
کیوں نہ کہیں آمین الہی آمینقبول ہوں سب کی نیک دعائیں سب کے حق میں، یہ جان کر خوشی ہوئی کہ بابا آرام سے ہیں، اور یہ بھی اچھا ہے کہ ماشاء اللہ گھر میں ہی ہیں۔ ہمیشہ سلامت رہیں، ہر تکلیف سے محفوظ رہیں، آمین
گھر سے اچھا آرام اور کہاں ملے گا اللہ آپکو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔غالباً یہ اطلاع اب تک نہیں دے سکا کہ میں اسپتال سے گھر آ گیا ہوں، پانچ دن بعد پھر جانا ہے، اس کے بعد شاید پٹی بدلیں گے۔ بہر حال میں آرام سے ہوں، کوئی تکلیف نہیں، الحمد للہ
وردِ زبانِ ہیں دعائیں اُستادِ محترم آپکے لئےلیٹے لیٹے ٹائپ کرنے میں تھوڑی مشکل ہے، ویسے کوئی پریشانی نہیں ہے الحمد للہ