الف نظامی

لائبریرین
ساری آیات ایک ساتھ پڑھنی ہیں یا
ان آیات میں سے کوئی بھی ایک
کتاب مرقع کلیمی از قدوۃ السالکین حضرت شاہ کلیم اللہ جہان آبادی ؒ صفحہ 80 پر درج ہے :
جو شخص پریشان دل ، پریشان حال ہو
آیت:
هُوَ الَّذِي أَنزَلَ السَّكِينَةَ فِي قُلُوبِ الْمُؤْمِنِينَ لِيَزْدَادُوا إِيمَانًا مَّعَ إِيمَانِهِمْ ۗ وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا ‎
ترجمہ: وہی ہے جس نے مومنوں کے دلوں میں سکینت نازل فرمائی تاکہ اپنے ایمان کے ساتھ وہ ایک ایمان اور بڑھا لیں زمین اور آسمانوں کے سب لشکر اللہ کے قبضہ قدرت میں ہیں اور وہ علیم و حکیم ہے
ہر روز سات مرتبہ پڑھے اور اپنا داہنا ہاتھ سینہ پر ملے اور مداومت کرے تسکین اور آرام حاصل ہوگا
 

عظیم

محفلین
سویرے سویرے بابا کی بات پڑھ کر چہرے پر مسکان آ گئی! نہ جانے اب اس چائے کو کیا کہا جائے گا جس میں چائے کی پتی ہی نہیں ڈالی گئی؟
 

سیما علی

لائبریرین
محبت بھرا ہمارا بھی وعلیکم السلام، بھائی وجی کے لیے مزید دعاؤں کے ساتھ
نیکی لکھ دی گئی عظیم میاں آپکے نام



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

 
Top