گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اب الف سے لکھنا ہے نا؟ٰٰ
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو
بالکل ایسا ہی ہےاب الف سے لکھنا ہے نا؟ٰٰ
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو
ٹوکرا قبول کیجیے داد و تحسین کا۔تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے اور دنیا میں عزت کا مقام عطا کرتی ہے۔
ثمر کا کیوں نہیں؟ٹوکرا قبول کیجیے داد و تحسین کا۔
ثابت دھنیے سے۔ٹوٹے دل کو کیسے جوڑا جاتا ہے؟
جانے اس سے جُڑے یا نہیں۔ثابت دھنیے سے۔
چوں کہ وہ ثمرین لے جا چکی۔ثمر کا کیوں نہیں؟
حیرت ہے کہ چائے کی پکار تو وہ سنتی نہیں ہیں۔چوں کہ وہ ثمرین لے جا چکی۔
خلل ہو گیا ہو گا سماعت میں۔حیرت ہے کہ چائے کی پکار تو وہ سنتی نہیں ہیں۔
دکھانا چاہئیے انھیں کسی ڈاکٹر کو۔خلل ہو گیا ہو گا سماعت میں۔
ذرا آیات سکینہ پڑھ کر دیکھیے۔ٹوٹے دل کو کیسے جوڑا جاتا ہے؟
رکیئے پوری ترتیب بتائیےذرا آیات سکینہ پڑھ کر دیکھیے۔
ڑ ، ہر روز سات مرتبہ پڑھے اور اپنا داہنا ہاتھ سینہ پر ملے اور مداومت کرے تسکین اور آرام حاصل ہوگارکیئے پوری ترتیب بتائیے
کیسے اور کتنی بار پڑھنا ہے۔
ساری آیات ایک ساتھ پڑھنی ہیں یا