نمک کے پانی سے غرارے کریںکھانسی سے بے حال ہیں ہم ۔۔
وہی تو بلغم ہے جس نے ہمکو پریشان کیا ہے یہ جب تک ٹھیک نہیں ہےیہاں تو سر کے درد سے الحمد للہ چار پانچ سال بعد شفا نصیب ہوئی ہے، کچھ بھی ٹھنڈا پی لیتا تھا یا کھا لیتا تھا تو سر میں بلغم بننا شروع ہو جاتا تھا۔ اب اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس بلغم کی وجہ سے ہونے والا سر کا درد تقریباً ختم ہی ہو گیا ہے
تو قہوہ پئیں ادرک دارچینی لونگ اور چھوٹی الائچی کا بہت بہتری ہوگی ان شاء اللہ۔۔۔۔پیارے بھائی بہت شکریہ مگر کچھ علاج ، کوئی ٹوٹکا یا پھر کوئی مشورہ بھی تو دیں
کہ اس نزلہ زکام سے نکلا جائے۔
جی بلکل اس ٹوٹکے کو آزمائیں گےتو قہوہ پئیں ادرک دارچینی لونگ اور چھوٹی الائچی کا بہت بہتری ہوگی ان شاء اللہ۔۔۔۔
زبردست بات کی آپ نے عظیم میاں یہ سب باتیں توفیق کی ہیںرہتا ہے مگر اس کو یاد جسے اللہ یاد رکھنے کی توفیق دے