طوطے بابا ۔ رہ رہ کے یاد آتے ہیں ۔
bilal260 محفلین نومبر 12، 2014 #4,542 طوطے سبز بھی ہوتے ہیں کالے بھی نیلے پیلے بھی رنگ برنگے بھی کیا طوطے کالے سیاہ بھی ہوتے ہیں۔آپ نے دیکھتے ہیں تو تصویر شیئر کر دیں۔
طوطے سبز بھی ہوتے ہیں کالے بھی نیلے پیلے بھی رنگ برنگے بھی کیا طوطے کالے سیاہ بھی ہوتے ہیں۔آپ نے دیکھتے ہیں تو تصویر شیئر کر دیں۔
ع عظیم محفلین نومبر 12، 2014 #4,544 عاقل اور شیدائی میں ایک فرق ہوتا ہے عاقل کو عقل استعمال میں لانا پڑتی ہے اور شیدائی کو اس عقل کی چانچ پڑتال ....... آخری تدوین: نومبر 12، 2014
عاقل اور شیدائی میں ایک فرق ہوتا ہے عاقل کو عقل استعمال میں لانا پڑتی ہے اور شیدائی کو اس عقل کی چانچ پڑتال .......
Ijaz Ahmed محفلین نومبر 12، 2014 #4,545 غصہ عقل کو کھا جاتا ہے غصے پر قابو پائیں نہ پائیں مرضی آپ کی۔ مگر اس قولِ زریں کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں،'
غصہ عقل کو کھا جاتا ہے غصے پر قابو پائیں نہ پائیں مرضی آپ کی۔ مگر اس قولِ زریں کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں،'
محمد خلیل الرحمٰن محفلین نومبر 13، 2014 #4,546 فاتر العقل تو عاقل کا الٹ ہوا، لیکن شیدائی کو عاقل سے کیا علاقہ؟
ع عظیم محفلین نومبر 13، 2014 #4,553 ویسے آپ سے کافی جھگڑتا رہا میں معاف کر دیجئے گا اُس وزل کے لئے بھی ۔ باز آؤ گے کب خلیل میاں ۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین نومبر 13، 2014 #4,554 ہمزہ سے کوئی بات شروع نہیں کی جاسکتی، ہمزہٗ قطعی ہو یا ہمزہٗ وسلی!
محمد خلیل الرحمٰن محفلین نومبر 13، 2014 #4,557 اور ہاں! آپ مذاق کی باتوں کو سنجیدگی سے نہ لیا کریں۔ہم بھی نہیں لیتے۔
ع عظیم محفلین نومبر 13، 2014 #4,559 محمد خلیل الرحمٰن نے کہا: اور ہاں! آپ مذاق کی باتوں کو سنجیدگی سے نہ لیا کریں۔ہم بھی نہیں لیتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت بہتر جناب ۔
محمد خلیل الرحمٰن نے کہا: اور ہاں! آپ مذاق کی باتوں کو سنجیدگی سے نہ لیا کریں۔ہم بھی نہیں لیتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت بہتر جناب ۔