تو پھر ٹھیک ہے ۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین پیر بوقت 3:24 شام #45,203 ثمرین ن ن ن ن ن ن ۔۔۔۔ عاطف بھیا نے چائے پینی ہے۔ جلدی سے لائیے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین پیر بوقت 7:06 شام #45,204 جی عاطف بھیا ۔۔۔ اب بتائیے کیوں نہیں سن رہیں ثمرین ہماری پکار۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین پیر بوقت 7:07 شام #45,205 چائے کے لئے پہلے تو بس ایک ہی بار کہنا پڑتا تھا لیکن اب بار بار کہنے پر بھی چائے نہیں ملتی۔
الف نظامی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 6:14 صبح #45,211 وجی نے کہا: ذکر خدا میں مشغول کہیں تو کیسا رہے گا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ریختہ کا یہ رنگ بھی دل نشیں ہے
وجی نے کہا: ذکر خدا میں مشغول کہیں تو کیسا رہے گا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ریختہ کا یہ رنگ بھی دل نشیں ہے
وجی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 6:31 صبح #45,212 الف نظامی نے کہا: ریختہ کا یہ رنگ بھی دل نشیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست بات کی آپ نے