الف نظامی

لائبریرین
سائنس پڑھے یا فلسفہ
یا پھر سائنس کا فلسفہ
ریسرچر بنے یا کوئی پروفشنل
اکانومسٹ ، ماہرِ لسانیات
جانور اور درخت ہمیں کیا اشارہ کرتے ہیں؟
جانوروں کی ویڈیوز ہمارا من کیوں موہتی ہیں؟
ہمارے اندر کوئی ذرہ ہے
جو دیوانہ ہے
یہ دیوانہ ذرہ ہی
ساری امید ہے
یہی
ہمیں کسی authentic سمت لے جا سکتا ہے
(شاہد رشید، 5 دسمبر 2024ء)

ف : فکر کر رہا ہوں کہ اس طرح کی نظم کو کیا کہتے ہیں اور اس میں کوئی عروضی حد بندی بھی ہوتی ہے یا نہیں۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
و سے وعدہ بھی ہوتا ہے جو توڑ دیا جاتا ہے۔ و سے ورق بھی ہوتا ہے جو پھاڑ دیا جاتا ہے۔ لیکن زندگی کی کتاب سے کوشش کے باوجود کوئی ورق نہیں پھاڑا جا سکتا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
و سے وعدہ بھی ہوتا ہے جو توڑ دیا جاتا ہے۔ و سے ورق بھی ہوتا ہے جو پھاڑ دیا جاتا ہے۔ لیکن زندگی کی کتاب سے کوشش کے باوجود کوئی ورق نہیں پھاڑا جا سکتا۔
ہماری یاداشت واپس آ رہی ہے۔۔۔ ایسا ہمیں لگتا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top