ظاہر ہے خلیل بھائی ۔ شمشماد بھائی کے ذکر سے ۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین نومبر 13، 2014 #4,582 عش عش کر اٹھے ہم آپ کی باتوں پر۔ اجی کھیلنا ہو تو سامنے آئیے۔ یہ پردے کی اوٹ سے کھیلنا چہ معنی دارد؟
ع عظیم محفلین نومبر 13، 2014 #4,583 غرور بنتا ہے آپ کے عش عش کرنے پر ۔ اور سوال اٹھتا ہے میرے غائب ہونے پر ۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین نومبر 13، 2014 #4,584 فوراً بے پردہ ہو جائیے۔ ہم ہم ہمارا مطلب ہے چلمن کے پیچھے سے نکل آئیے۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین نومبر 13، 2014 #4,586 کھیل ختم ۔ پیسا ہضم۔ ارے ہمیں کوئی اور کام بھی کرنے دیں گے یا ساری صبح یونہی اس موئے کھیل کی نظر ہوجائے گی؟
کھیل ختم ۔ پیسا ہضم۔ ارے ہمیں کوئی اور کام بھی کرنے دیں گے یا ساری صبح یونہی اس موئے کھیل کی نظر ہوجائے گی؟
محمد خلیل الرحمٰن محفلین نومبر 13، 2014 #4,587 گئے بھئی عظیم بھائی تو گئے۔ اب ہم بھی اپنا بوریا بستر گول کریں ۔
ع عظیم محفلین نومبر 13، 2014 #4,588 لفظوں سے کھیلنے کا ہنر جانتے ہیں ہم کٹتے ہیں کیسے ایسے سفر جانتے ہیں ہم کدھر گئے بھائی ؟ جانے والوں میں سے ہم نہیں ۔
لفظوں سے کھیلنے کا ہنر جانتے ہیں ہم کٹتے ہیں کیسے ایسے سفر جانتے ہیں ہم کدھر گئے بھائی ؟ جانے والوں میں سے ہم نہیں ۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین نومبر 13، 2014 #4,589 مانا کہ آپ کھلاڑی ہیں، اناڑی نہیں، لیکن جواری تو نہیں۔ کیونکہ صرف جواری ہی نہیں جانتا کہ کب کھیل ختم کرنا ہے، کھلاڑی جانتا ہے۔
مانا کہ آپ کھلاڑی ہیں، اناڑی نہیں، لیکن جواری تو نہیں۔ کیونکہ صرف جواری ہی نہیں جانتا کہ کب کھیل ختم کرنا ہے، کھلاڑی جانتا ہے۔