عظیم

محفلین
دور کے جاننے والے ہیں ۔ شعر کہنے کا شوق رکھتے تھے کبھی کوئی ایک شعر پر داد مل جاتی تو حضرت پھولے نہیں سماتے تھے اور میری طرح چار پانچ تک بندیاں دے مارتے تھے ایک ہی نشست میں ۔
 

عظیم

محفلین
زیادہ تر شاعری کی طرف توجہ دیتے تھے محترم ۔ مزے کی بات سنئے انہیں تو اس بات کا بھی علم تک نہیں تھا کہ یہ جو پڑ رہے ہیں وہ انڈے ہیں کہ ڈنڈے ٹماٹروں کے رنگ سے دھوکا کھاتے رہے ۔ کالج کے زمانے میں کسی نے ایک آدھ گلاب دے دیا ہو گا ۔ خیر وہی آپ کا فرمایا ہوا درست ہے ۔ جو ہوا سو ہوا !
 

عظیم

محفلین
شمشماد بھائی ہوتے تو آپ کی رپٹ درج کرا دیتا میں ۔ کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس کے سب یونہی باتیں بناتے ہیں ؟ اگر یونہی بنانے سے باتیں بننے لگ جاتیں تو انڈے کس کم بخت نے کھانے تھے ؟
 

عظیم

محفلین
ضرور کہیں کام کے سلسلے میں مصروف ہوں گے ۔ اللہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ جب سے اُن کے طوطے اُڑے خود بھی اُڑے اُڑے سے رہتے تھے ۔
 
Top