گھم رکھیں اسے پھر بس
ع عندلیب محفلین ستمبر 15، 2013 #484 مجھ سے غلطی ہوئی پر جب دماغ ٹھکانے پر نہ ہو تو ایسی غلطیاں ہو ہی جاتیں ہیں ۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 15، 2013 #486 وہ کیا ہے وجی بھائی جان پہچان والوں نے ہی تنگ کیا آج ،مجھے بس اس یکو لے کر تھوڑی پریشان ہوں ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2013 #487 یہ کیا بات ہوئی، آپ بھی پریشان ہو جاتی ہیں، یہ تو پہلی دفعہ سُنا ہے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 16، 2013 #489 بات سمجھ میں نہیں آئی، عندلیب کی پریشانی میں وجی کو خیر کیوں محسوس ہوئی؟
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 16، 2013 #492 ٹماٹر سے تو نقصان نہیں ہوتا۔ تلی ہوئی چیزوں کی ہمیں خبر نہیں!
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2013 #497 خالی حلوہ، میں تو ساتھ میں سموسے، پکوڑے اور مٹھائی کا بھی امیدوار ہوں۔
عینی شاہ محفلین ستمبر 16، 2013 #498 شمشاد نے کہا: عینی شاہ نے کہا تھا تو ذرا کی ذرا دیا تھا، پھر واپس لے لیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل نہیں کر رہا تھا نا دینے کو اس لیے واپس لے لیا
شمشاد نے کہا: عینی شاہ نے کہا تھا تو ذرا کی ذرا دیا تھا، پھر واپس لے لیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل نہیں کر رہا تھا نا دینے کو اس لیے واپس لے لیا
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2013 #499 ڈیڑھ گھنٹہ اس کے پاس رہا، یہ کیا کم ہے۔ ایسے میں اگر سوات والی مائی صاحبہ کو علم ہو جاتا تو ادھر ہی آ کر وہ طوطے کی گردن مروڑ دیتی۔
ڈیڑھ گھنٹہ اس کے پاس رہا، یہ کیا کم ہے۔ ایسے میں اگر سوات والی مائی صاحبہ کو علم ہو جاتا تو ادھر ہی آ کر وہ طوطے کی گردن مروڑ دیتی۔
وجی لائبریرین ستمبر 16، 2013 #500 ذکر کیوں کررہے ہیں پھر آپ آخر وہ نامعلوم جگہ پھر نامعلوم تو نہ رہے گی