ہماری طرف سے بھی سب کو والیکم اسلام :rolleyes:
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 17، 2013 #526 پرندہ پر نہیں مارے گا تو کیا کرے گا پھر اور شاعر باتیں نہیں بنائے گا تو کیا کرے گا؟!
عینی شاہ محفلین ستمبر 17، 2013 #527 تو شاعر کو گھر پہ باتیں بناتے کوئی نہی سنتا جو یہاں باتیں بنانی ہوتی ہیں شاعر نے ہونھ
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 17، 2013 #530 جیسی کرنی ویسی بھرنی والا محاورہ بھی تو انہی وقتوں کے لیے ہے!!
عینی شاہ محفلین ستمبر 17، 2013 #531 چاہے مجھے محاورے آتے ہوں نا آتے ہوں بس آپ میرے ساتھ تو مسٹ بولیں مھاورے
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 17، 2013 #540 ژالہ باری کی طرح کا کوئی لفظ لکھنا تھا آپ کو۔ ترتیب کا نہیں تو ژ کا ہی خیال کیا کریں!