ناصر رانا

محفلین
رکیے ذرا، کہیں آپ یہ تو نہیں سمجھ رہے کہ پورا ڈرم آپ کو پینا ہے؟ حضور چائے سب کو کپ میں ہی ملے گی، بس پکے گی ڈرم میں۔
 
سردیوں کے موسم میں آپ کا آئس کریم کھانے کو دل کر رہا ہے یا حیرت آج سوچا تھا باہر جا کر کھانا کھانے کا لیکن سرد ہوا کی وجہ سے کنسل کر دیا
 

سارہ خان

محفلین
صبر کر کے گھر میں بنا لیا ہوگا آپ نے کھانا :-P
یہاں سردی کا س بھی نہیں ہے آئس کریم تو سردیوں میں بھی کھا لیتی میں ۔۔۔:act-up:
 
Top