مسالے والی چائے بھی ملتی ہے سنا ہے کبھی پی نہیں
حمیرا عدنان محفلین جنوری 28، 2016 #5,083 وقت وقت کی بات ہے چھ سال سے تو بلیک چائے پی ہوں وہ بھی بغیر چینی کے
سارہ خان محفلین جنوری 28، 2016 #5,087 بات ختم کرتے ہیں چائے کی ۔۔۔۔لیکن حمیرا کالی چائے کیوں پیتی یہ سمجھ نہیں آیا
حمیرا عدنان محفلین جنوری 28، 2016 #5,091 ٹوٹ گیا دل میرا میری چائے کو کالا کس نے کہا ہے وہ تو بہت خوبصورت لگتی ہے مجھے
حمیرا عدنان محفلین جنوری 28، 2016 #5,093 جب آپ کویت آئیں گی تو تب دیکھوں گی اب یہاں تو اپنے دل کی تصویر نہیں لگا سکتی
ناصر رانا محفلین جنوری 28، 2016 #5,097 دماغ سلامت رہنا چاہئے، دل کا کیا ہے وہ تو یہ عدنان بھائی کا چرا کے بیٹھی ہیں۔
مخلص انسان محفلین جنوری 28، 2016 #5,098 دلچسپ لڑی ہے ، خبر رکھنی پڑتی ہے ۔۔۔۔ اطلاعات اور سرورق کے چکر میں مت پڑیں
ناصر رانا محفلین جنوری 29، 2016 #5,100 ذہن الجھ جاتا ہے ادھر ادھر کی لڑیوں میں، ڈھونڈیں کہاں سے۔ اطلاعات میں نوٹیفیکیشن ملتا تھا تو اچھا تھا۔
ذہن الجھ جاتا ہے ادھر ادھر کی لڑیوں میں، ڈھونڈیں کہاں سے۔ اطلاعات میں نوٹیفیکیشن ملتا تھا تو اچھا تھا۔