معاملہ کیا ہے اوپر کچھ سمجھ میں نہیں آکا
ناصر رانا محفلین جنوری 30، 2016 #5,129 ٹکڑے ٹکڑے کر کے دیکھ لیں دل کے، بہادری اور عزم و ہمت کا نشان ہیں ہم (اپنے تئیں) ۔
حمیرا عدنان محفلین جنوری 30، 2016 #5,133 حد ہو گئی ہے کوئی مجھے بھی تو بتائے کس بات کی تائید کی جا رہی ہے
حمیرا عدنان محفلین جنوری 30، 2016 #5,135 دم نہیں ہے آپ کی بات میں آپ تو لکھ رہے ہیں بو تھوڑی رہے ہیں؟
ناصر رانا محفلین جنوری 30، 2016 #5,136 ڈفر ہی سمجھا ہوا ہے آپ نے تو۔ بھئی میں لکھنے سے پہلے دل میں بولتا بھی ہوں جملے کو۔
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 30، 2016 #5,139 ڑاحت بولتے ہیں ہمارے ایک بھائی صاحب راحت کو. وہ ر کو ڑ بولتے ہیں
محمدظہیر محفلین جنوری 30، 2016 #5,140 زیادہ تر لوگ رابڑی دیوی بولتے ہیں انڈیا کی خاتون سیاستدان کو جب کہ بعض لوگ ڑ سے ڑابڑی دیوی بھی بولتے ہیں
زیادہ تر لوگ رابڑی دیوی بولتے ہیں انڈیا کی خاتون سیاستدان کو جب کہ بعض لوگ ڑ سے ڑابڑی دیوی بھی بولتے ہیں