حمیرا عدنان
محفلین
ذرا ہمیں بھی بتائیں یہ مس بھٹی کون ہیں؟
حروفِ تہجی کی ترتیب سے لکھنی ہوتی ہیں باتیں یہاں ۔۔۔ا،ب،پ ۔۔۔ کھیل میں کیا کرنا ہوتا ہے ۔ براہ کرم آگاہ کیجیے تاکہ میں بھی یہاں کا حصہ بن سکوں
واقعی کافی دلچسپ لگا مجھے یہ کھیل ۔۔۔۔فٹ سے جواب داغ دیا عائزہ نے، گویا انتظار میں بیٹھی تھیں کہ کوئی شروع کرے تو یہ بھی شریک ہوں۔
قیاس درست تھا میرا یعنی؟واقعی کافی دلچسپ لگا مجھے یہ کھیل ۔۔۔۔