بات تو ٹھیک ہے
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 18، 2013 #562 پردۂ لیل اٹھا نور کا ساغر چھلکا صبح کا طیش سبھی خواب گراں توڑ گیا دیکھ عیاشیِ فانی کا سر انجام حجازؔ بادۂ مرگ خماریِ جہاں توڑ گیا!
پردۂ لیل اٹھا نور کا ساغر چھلکا صبح کا طیش سبھی خواب گراں توڑ گیا دیکھ عیاشیِ فانی کا سر انجام حجازؔ بادۂ مرگ خماریِ جہاں توڑ گیا!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 18، 2013 #564 ٹانگ ایک ہوتی ہے مرغی کی، والی ضرب المثل سنی ہے؟ بالکل آپ کے لیے ہے
عینی شاہ محفلین ستمبر 18، 2013 #569 خربوزہ بیچتی ہوتی تھی وہ گلی میں توبہ کیسے لوگوں کو یاد کرتے ہیں اپ
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 18، 2013 #570 دروازے پر آ کر گھنٹوں کھڑے رہتی تھی ہمارے تو یاد تو رہے گی ناں!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 18، 2013 #574 زخمی ہوگئے تھے ہم اسی لیے یاد ہے اور ہم نے بھی تو سرمہ کہا ہے، خوشبو کہتے تو الگ بات تھی