طارق شاہ

محفلین
مسور کی دال سب سے جلدی بننے والی دال ہے، پک جانے کے بعد مکھن اور زیرہ کا تڑکا اسے وہ ذائقہ عطا کرتا ہے
جو کسی اور شے میں نہیں، اُسی وقت بنی گرم باسمتی چاول یا تازہ پسی گیہوں کی روٹی ساتھ سونے پہ سہاگہ ہے
 

طارق شاہ

محفلین
وہاں تازہ پسا کا تو پتہ نہیں، لیکن ورجینیا میں مل جاتا ہے، ویسے بھی زیادہ تر پسا آٹا کینیڈا سے امریکہ آتا ہے
پاکستانی اور انڈین لوگ زیادہ تر سفید آٹا استعمال کرتے ہیں جبکہ شہری علاقہ کے امریکنز اور کنیڈین
مکمل گندمی آٹا جس سے کوئی کشید نہ کی گئی ہو استعمال کرتے ہیں ۔ اور کچھ پرسنٹ دیسی بھی۔
سب سے اچھا آٹا لکشمی برانڈ یہاں کے سٹورز میں ملتا ہے جو کینیڈا سے ہفتہ میں دو بار امریکا کے شہر نیویارک اور
نیو جرسی پہنچایا جاتا ہے جہاں سے دوسرے شہروں تک اس کی ترسیل ہوتی ہے
 
آخری تدوین:
Top