عینک لگانے سے آنکھوں کی تکلیف کم ہوتی ہے:)
زلفی شاہ لائبریرین فروری 18، 2016 #5,486 گلہ شکوہ تو ہو گا اس دھاگہ کو مجھ سے۔ کیونکہ بہت عرصہ کے بعد جو حاضری ہو رہی ہے۔
سارہ خان محفلین فروری 18، 2016 #5,500 ثابت قدمی سے جو لڑتے ہیں ملک کے لیئے ان کو دی جاتی ہے توپوں کی سلامی