ثبوت پلیز؟:p
یاز محفلین فروری 17، 2016 #5,463 چونکہ معاملہ اب پولیس تک جا پہنچا ہے، سو ہم تو اب دکان بڑھائے دیتے ہیں۔
یوسف سلطان محفلین فروری 17، 2016 #5,468 ڈھول كى طرح پيٹتى هے،اگر كوٸى ہتھے چڑھ جائے كوٸى ان كے۔نہ بابا نہ هم تو چلے وقتى آخری تدوین: فروری 17، 2016
arifkarim معطل فروری 17، 2016 #5,469 سارہ خان نے کہا: خیر سے حماد کون ہیں یہ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حماد
سارہ خان محفلین فروری 17، 2016 #5,470 arifkarim نے کہا: حماد مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا حروف کی ترتیب تو دیکھ لیتے آپ ۔۔ عندلیب نے ویسے ان حماد کا ذکر نہیں کیا تھا ۔۔
arifkarim نے کہا: حماد مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا حروف کی ترتیب تو دیکھ لیتے آپ ۔۔ عندلیب نے ویسے ان حماد کا ذکر نہیں کیا تھا ۔۔
ناصر رانا محفلین فروری 17، 2016 #5,471 رہا نہیں گیا عارف بھائی سے، فوراً اپنے علم کا ثبوت دینے چلے آئے۔
یاز محفلین فروری 17، 2016 #5,474 ژالہ باری ہو تو نہیں رہی،،، لیکن نجانے کیوں ژالہ باری کی یاد اچانک ہی ستانے لگی ہے۔
یوسف سلطان محفلین فروری 17، 2016 #5,476 شام ہونے کو ہے اور اگے ہی اتنی سردی اور اوپر سے ژالہ باری کا ذکر سن کر دانت بجنے لگ پڑھے ہیں ۔
یاز محفلین فروری 17، 2016 #5,477 صحیح فرمایا جناب۔ ژ کو گزارنے کے بعد کس کو ژالہ باری کی پرواہ رہی اب۔
یوسف سلطان محفلین فروری 17، 2016 #5,478 ضبط ہی بہتر ہے۔ یوسف ورنہ سردی اور بستی جتنی محسوس کریں اتنی لگتی ہے آخری تدوین: فروری 17، 2016