وہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قتل اور وہ بھی طوطے کا، کوئی پوچھے بھلا مائی صاحبہ کو حاصل کیا ہو گا؟
ہر کوئی میرے طوطے کے پیچھے پڑا ہوا ہے اور وہ بھی بٍغیر کسی وجہ کے اور ان سب کی لیڈر ہے یہ سوات والی مائی صاحبہکیوں بے چارے طوطے کو قتل کرنا چاہتے ہیں آپ سب ؟
ثبوت جناب ؟توہین ہو جائیے گی اگر مرد حضرات نے پہلے کر دی تو!