میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اس کا طوالتِ عمر سے کیا علاقہ ہوا؟
شزہ مغل محفلین فروری 27، 2016 #5,808 حمیرا عدنان نے کہا: نمبر ون سے یا نمبر ٹو سے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجی نمبر ون حمیرا عدنان سے سرگوشی: کھلاڑی خواتین و حضرات! (ترتیب تہجی کے مطابق مراسلہ شامل کرنا ہوتا ہے نا اس کھیل میں؟؟؟ میں درست سمجھی ہوں نا؟؟؟)
حمیرا عدنان نے کہا: نمبر ون سے یا نمبر ٹو سے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجی نمبر ون حمیرا عدنان سے سرگوشی: کھلاڑی خواتین و حضرات! (ترتیب تہجی کے مطابق مراسلہ شامل کرنا ہوتا ہے نا اس کھیل میں؟؟؟ میں درست سمجھی ہوں نا؟؟؟)
الف عین لائبریرین فروری 27، 2016 #5,816 چ سے مجھے تو چائے ہی یاد آتی ہے۔ حمیرا عدنان چائے بن سکتی ہے؟
یاز محفلین فروری 27، 2016 #5,818 حمیرا صاحبہ چائے تو ضرور بنا دیتیں، لیکن وہ میچ دیکھنے میں مشغول ہیں۔