یاز

محفلین
سوال نامہ مرتب کر لیا ہے رئیسانی صاب سے استفسار کے لئے۔ سوچ رہا ہوں کہ نمونے کے طور پہ دونوں طرح کے پراٹھے بھی رکھ لوں۔
 

الف عین

لائبریرین
سیدھے سادے پراٹھے کو دکن کے تیلگو لوگ چپاتی کہتے ہیں، ان کے مطابق صرف کچھ بھرا ہوا پراٹھا کہلاتا ہے۔ آلو پراٹھا یا مولی پراٹھا!!
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لگتا ہے مجھے آپ دونوں کو وقت ادھار دینا پڑے گا تاکہ محفل میں آتی رہا کریں
ک اور گ سے ناراضگی تھی حمیرا کیا دونوں کو ہی موقع نہیں دیا
اور وقت ادھار پہ دے دیں لیکن واپسی کا تقاضا تو نہیں ہو گا ناں :)
 
Top