وو دو بار ایک ہی حرف سے جملے بنانے کا رواج ہی چل نکلا ہے جیسے۔
شزہ مغل محفلین فروری 27، 2016 #5,828 زبردست ہے جی یاز نے کہا: ڑوتے پیٹتے پھر رہے ہیں شائقین میچ کے غم میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
یاز محفلین فروری 27، 2016 #5,831 شکر ہے جی اتنا کرکٹ کو سر پہ سوار نہیں کیا کہ اشکوں کا سیلاب ہی آ جائے۔
شزہ مغل محفلین فروری 27، 2016 #5,832 صبح سے ہر کوئی کرکٹ کرکٹ ہی کیے جا رہا ہے اور سر پر سوار کرنا کیسا ہو گا؟؟؟
حمیرا عدنان محفلین فروری 27، 2016 #5,833 ضمیر مردہ ہو گئے ہیں ان لوگوں کے چھوڑو اب کرکٹ کی باتیں کوئی اور بات کرو
حمیرا عدنان محفلین فروری 27، 2016 #5,835 ظلم ہوا ہے میرے ساتھ میاں صاحب نے پہلے ہی کہا تھا میچ مت دیکھو
یاز محفلین فروری 27، 2016 #5,836 عمر اکمل سمیت سبھی بلے بازوں نے آج امیدوں، امنگوں اور آرزوؤں کا خون کر دیا۔
ناصر رانا محفلین فروری 27، 2016 #5,837 عبث ہے ان نکموں سے جیت کی توقع رکھنا۔ یہ صرف شیمپو کے اشتہار میں چھکے چوکے لگاتے ہیں۔
حمیرا عدنان محفلین فروری 27، 2016 #5,838 غضب خدا کا اس سے اچھا تو میرا پتر کھیل لیتا ہے گویا کہ بیٹ ابھی قد میں آیان سے بڑا ہے
یاز محفلین فروری 27، 2016 #5,839 فوری طور پہ آیان کی بنگلہ دیش روانگی کا بندوبست کریں، تا کہ باقی میچز جیتنے کی تو امید پیدا ہو سکے۔
حمیرا عدنان محفلین فروری 27، 2016 #5,840 یاز نے کہا: فوری طور پہ آیان کی بنگلہ دیش روانگی کا بندوبست کریں، تا کہ باقی میچز جیتنے کی تو امید پیدا ہو سکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قمر الزمان صدیقی صاحب بھی منتیں کریں تب بھی آیان کو نہیں بھیجوں گی اپنی قوم کے دوغلے رویوں کی وجہ سے
یاز نے کہا: فوری طور پہ آیان کی بنگلہ دیش روانگی کا بندوبست کریں، تا کہ باقی میچز جیتنے کی تو امید پیدا ہو سکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قمر الزمان صدیقی صاحب بھی منتیں کریں تب بھی آیان کو نہیں بھیجوں گی اپنی قوم کے دوغلے رویوں کی وجہ سے