یاز

محفلین
کرکٹ بائے چانس ہے۔ سنا تو کچھ ایسا ہی تھا،لیکن نجانے ہم ہر دفعہ بائے چانس ہار کیوں جاتے ہیں؟
 
گو مجھے اشعار کا زیادہ کچھ پتا تو نہیں لیکن کیا یہ شعر ٹھیک ہو گا بڑے بھائی سے ناراض ہو کر لکھا ہے...

عجب منطق ہے بڑے بھائی کی
غرض کی لالچ کی بے پروائی کی
 
آخری تدوین:

یوسف سلطان

محفلین
نہ جانے کیوں خالد مسعود صاحب کے یہ دو شعر ذہن میں آ رہے ہیں۔

اوکھا ہویا ہم سے اکڑا کی کریے
ایسے ای گل پر ہو گیا جھگڑا کی کریے
جی کرتا ہے اوس رقیب کی گدڑ کٹ لگائیں
لیکن ہے وہ ہم سے تگڑا کی کریے
(خالد مسعود)
 

ناصر رانا

محفلین
وہ تگڑا کہاں ہے؟ وہ تو نازک ہے۔
وہ دو قدم چلیں پانی پہ ، دیکھ کر چھالے
گھٹائیں گود اُٹھائیں ، وہ اِتنے نازک ہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہو گیا اے میچ ختم ھن بس کریے :)

نہ جانے کیوں خالد مسعود صاحب کے یہ دو شعر ذہن میں آ رہے ہیں۔

اوکھا ہویا ہم سے اکڑا کی کریے
ایسے ای گل پر ہو گیا جھگڑا کی کریے
جی کرتا ہے اوس رقیب کی گدڑ کٹ لگائیں
لیکن ہے وہ ہم سے تگڑا کی کریے
(خالد مسعود)
 

ناصر رانا

محفلین
جو چاہے سو آپ کرے ہم کو عبث بدنام کیا، مقام شکر ہے کہ ثقہ ہی پر اکتفا کیا۔ سقہ لکھ دیتے تب بھی ہم کیا بگاڑ لیتے آپ کا؟
 
Top