مخلص انسان
محفلین
قینچی چل جائے گی سنسر بورڈ کی اگر بات زیادہ اگے تک گئی
راہ پر منزلیں بہت ہیں جناب
ثواب ، کباب ، شراب ، شباب
راہ پر منزلیں بہت ہیں جناب
ثواب ، کباب ، شراب ، شباب
ٹریفک جام ہو جائے تو رفتار کا توازن بگڑ ہی جاتا ہےتوازن قائم رکھنا تھا نا رفتار میں
دعاؤں میں یاد رکھنے کا شکریہ۔خیر سے آپ کی واپسی ہو گئی ہے اتنے دن کہاں غائب تھے یاز بھائی؟
انا للہ وانا الیہ راجعون!دعاؤں میں یاد رکھنے کا شکریہ۔
میرے ایک کزن کافی تکلیف دہ بیماری (کینسر) میں مبتلا رہنے کے بعدچار دن قبل وفات پا گئے ۔ ان کی وفات پہ گجرات گیا ہوا تھا۔ اس لئے تین چار دن نیٹ پہ نہیں آ سکا۔