کبھی اس لڑی کو گرنے نہیں دیا جائے گا۔ لیکن لڑی گرنے سے مطلب؟
مخلص انسان محفلین اپریل 21، 2016 #6,586 ویسے لڑی ایسے کھڑی کی کھڑی ہے جیسے کوئی لڑکی کھڑکی پر کھڑی ہے
یاز محفلین اپریل 23، 2016 #6,593 ٹکریں کھا کھا کے مراسلوں کی، لڑی کا پھر بھی کھڑے رہنا کافی ہمت کی بات ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 23، 2016 #6,595 جانے کیوں زیادہ لوگ یہاں نہیں آ رہے ہیں۔ اس لئے سنسان ہے یہ بزم
یوسف سلطان محفلین اپریل 23، 2016 #6,596 چلیں میں بھی آج سے یہاں حاضری دینے کی کوشش کرتا رہوں گا ۔ تا کہ لڑی کو مزید سنسان ہونے سے بچایا جا سکے
چلیں میں بھی آج سے یہاں حاضری دینے کی کوشش کرتا رہوں گا ۔ تا کہ لڑی کو مزید سنسان ہونے سے بچایا جا سکے
یاز محفلین اپریل 25، 2016 #6,600 ڈر ہے کہ یہ لڑی کہیں گری پڑی یا کھڑی کی کھڑی نہ رہ جائے۔ آخری تدوین: اپریل 25، 2016