شربت پیتے ہوئے بھی کیا جا سکتا ہے، کافی گرمی ہو گئی ہے۔
طور تو میرا بھی یہی ہے کہ گرمیوں میں بھی چار کپ چائے پیتا ہوں. مگر اس وقت شربت پی رہا تھا.ضروری نہیں کہ سردیوں میں ہی چائے نوش کی جائے۔ گرمیوں میں بھی اے سی چلا کر چائے سے شغل کیا جا سکتا ہے۔
قراقرم کے موسم کے بارے میں کیا خیال ہے؟