یا تو کسی پرفضا مقام پہ جایا جائے، یا پھر اے سی چلا کر کمرے کو ہی پرفضا بنایا جائے۔
یاز محفلین اپریل 27، 2016 #6,621 یا تو کسی پرفضا مقام پہ جایا جائے، یا پھر اے سی چلا کر کمرے کو ہی پرفضا بنایا جائے۔
محمد تابش صدیقی منتظم اپریل 27، 2016 #6,622 اے سی کے چکر میں کمرے کے ساتھ ساتھ جیب بھی ٹھنڈی ہو جانی ہے۔
یاز محفلین اپریل 27، 2016 #6,625 محمد تابش صدیقی نے کہا: بہن، الف کے بعد ب ہوتا ہے میم نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہچان کھو جاتی ہے حروف کی، اس گرمی میں۔
محمد تابش صدیقی نے کہا: بہن، الف کے بعد ب ہوتا ہے میم نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہچان کھو جاتی ہے حروف کی، اس گرمی میں۔
محمد تابش صدیقی منتظم اپریل 27، 2016 #6,626 تو پھر آگے مزید گرمی میں ایسی غلطیوں کے لئے تیار رہا جائے۔
یاز محفلین اپریل 27، 2016 #6,631 چاہتے تو ہم بھی یہی ہیں، لیکن ہمارے یہاں سیر کے گرم مقامات کم ہی میسر ہیں تو بس سوات وغیرہ کا ہی ارادہ ہے۔
چاہتے تو ہم بھی یہی ہیں، لیکن ہمارے یہاں سیر کے گرم مقامات کم ہی میسر ہیں تو بس سوات وغیرہ کا ہی ارادہ ہے۔
یاز محفلین اپریل 27، 2016 #6,633 خواتین تو خود ہی آ کے بتا پائیں گی، البتہ حضرات کے حاضر نمائندہ کے طور پہ عرض کرتے چلیں کہ ہم ٹھیک ہیں الحمدللہ۔
خواتین تو خود ہی آ کے بتا پائیں گی، البتہ حضرات کے حاضر نمائندہ کے طور پہ عرض کرتے چلیں کہ ہم ٹھیک ہیں الحمدللہ۔
حمیرا عدنان محفلین اپریل 27، 2016 #6,636 ذرا بات کی گہرائی کو سمجھے میں بچپن کی بات کر رہی ہوں کویت کی نہیں
یاز محفلین اپریل 27، 2016 #6,637 رونا آ جاتا ہے بچپن کو یاد کر کے ہمیں بھی۔ ہاں دکھا دے اے تصور! پھر وہ صبح و شام تُو دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام! تُو
رونا آ جاتا ہے بچپن کو یاد کر کے ہمیں بھی۔ ہاں دکھا دے اے تصور! پھر وہ صبح و شام تُو دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام! تُو
حمیرا عدنان محفلین اپریل 27، 2016 #6,638 زندگی کے سب سے خوبصورت لمحات تو یہ ہیں سارا دن اپنے ہم عمر کزنز کے ساتھ بھاگتا رہتا ہے نا کھانے کا ہوش نا پینے کا پاکستان آ کر تو جناب کی دنیا ہی بدل گئی ہے
زندگی کے سب سے خوبصورت لمحات تو یہ ہیں سارا دن اپنے ہم عمر کزنز کے ساتھ بھاگتا رہتا ہے نا کھانے کا ہوش نا پینے کا پاکستان آ کر تو جناب کی دنیا ہی بدل گئی ہے
یاز محفلین اپریل 27، 2016 #6,639 سب سے اچھے لمحات یہی تو ہوتے ہیں بچپن کے، جب سب کزن مل کر خوب دھیگڑا مچاتے ہیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 28، 2016 #6,640 شاید درست ہو یہ بات لیکن میرا تجربہ نہیں ہے۔ کزنس سب دور دور رہے ہمارے وطن سے!