محمد تابش صدیقی
منتظم
صد فیصد اتفاق یاز بھائی۔
ابھی بھی کبھی اکٹھے ہونے کا موقع ملتا ہے تو بچپن کی شرارتوں ہی کا تذکرہ رہتا ہے۔
ابھی بھی کبھی اکٹھے ہونے کا موقع ملتا ہے تو بچپن کی شرارتوں ہی کا تذکرہ رہتا ہے۔
کیا درست بات کہی ہے، اس کا ہی ثبوت ہے کہ زیک یہاں نظر آ رہے ہیں!فراغت ملے تو اس لڑی پر اچھا وقت لگایا جا سکتا ہے۔