محمد تابش صدیقی
منتظم
سیدھا سادہ طریقۂ کار ہے.اس لڑی کا طریقۂ استعمال کیا ہے ؟؟
جیسے میری یہ پوسٹ س سے شروع ہوئی ہے.
اب اگلا فرد ش سے پوسٹ کرے گا. اور اس طرح سلسلہ جاری رہے گا.
سیدھا سادہ طریقۂ کار ہے.اس لڑی کا طریقۂ استعمال کیا ہے ؟؟
سوچ سمجھ کر الف بے کی ترتیب سے جملے بنانا۔اس لڑی کا طریقۂ استعمال کیا ہے ؟؟
درست فرمایا آپ نے۔گرنے کا مطلب گرنے والے کو زیادہ پتہ ہوگا ۔